قیمتیں بڑھنے کے فوری بعد پورٹ قاسم پر پیٹرول سے لدے 4 جہاز آگئے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563762_3186446_Port-Qasim-Oil-Terminal_updates.jpg—فائل فوٹوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فوری بعد پورٹ قاسم پر پیٹرول سے لدے 4 جہاز پہنچ گئے۔
پورٹ حکام کے مطابق تقریباً 25 کروڑ لیٹر پیٹرول سے لدے جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2018-11-09/573870_030151_updates.jpg
پورٹ قاسم پرچینی کمپنی اورملازمین کے تنازع کی رپورٹ طلب
کراچی وفاقی حکومت نے پورٹ قاسم پر چین کی نجی کمپنی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اس وقت پیٹرول کے ایک اور جہاز سے 50 ہزار ٹن پیٹرول کی ترسیل جاری ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ 55 ہزار ٹن سے لدا پیٹرول کا ایک اور جہاز 12 مارچ کو لنگر انداز ہوگا جبکہ مزید ایک اور جہاز 13 مارچ کو لنگر انداز ہو گا اور 34 ہزار ٹن پیٹرول اتارے گا۔
Pages:
[1]