slotcosino Publish time 2026-3-11 02:49:44

تمام کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داری کے مطابق کھیلنا ہوگا: مہدی حسن میراز

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563813_7550641_Mehidy-Hassan-miraz_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریب

بنگلادیش کے کپتان مہدی حسن میراز نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داری کے مطابق کھیلنا ہوگا۔

ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ٹیم کو آسان نہیں لیا جاسکتا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563736_020121_updates.jpg
سیریز میں کسی کھلاڑی کو ڈراپ نہیں کیا گیا: شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ سیریز کے لیے کسی کو ڈراپ نہیں کیا گیا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ان کا کہنا تھا کہ انٹر نیشنل کرکٹ میں ہر ٹیم اچھی ہوتی ہے۔ پاکستان ٹیم میں کئی نو جوان کھلاڑی ہیں، یہ کھلاڑی پرفارم کر کے ہی ٹیم میں آئے ہیں۔

مہدی حسن میراز نے کہا کہ بنگلادیش کے تمام تمام کھلاڑیوں کو کنڈیشنز کا اندازہ ہے اور اپنے رول کا بھی علم ہے۔
Pages: [1]
View full version: تمام کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داری کے مطابق کھیلنا ہوگا: مہدی حسن میراز