slotcosino Publish time 2026-3-11 02:49:50

ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا سے مذاکرات سے انکار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563819_2815388_AbbasIraqchi1_updates.jpgفائل فوٹو

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا سے مذاکرات سے انکار کردیا اور کہا کہ ایران میزائل حملے جاری رکھنے کےلیے تیار ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے سے انٹرویو میں کہا کہ موجودہ حالات میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ایجنڈے میں شامل نہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563800_065120_updates.jpg
وزیراعظم شہباز شریف کا مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط لکھ دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر اپنے دفاع کا حق استعمال کر رہا ہے، ہمیں ایک غیر قانونی جارحیت کا سامنا ہے۔

دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ جنگ کےخاتمے کا فیصلہ ایران کرے گا، امریکا، اسرائیل کے حملےجاری رہے تو خطے سے ایک لٹر تیل بھی برآمد ہونے نہیں دیں گے۔

پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وامریکی سفیروں کونکالنے والے ممالک کو آبنائے ہرمز کے استعمال کی پیشکش کی۔
Pages: [1]
View full version: ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا سے مذاکرات سے انکار