slotcosino Publish time 2026-3-11 04:06:50

مشرق وسطیٰ کشیدگی، برطانوی ایئرلائن کی پروازیں منسوخ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563825_5572156_British-airlines_updates.jpgعلامتی فوٹو

برطانوی ایئرلائن نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پروازیں منسوخ کردیں۔

اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی ایئرلائن کی ابوظبی آنے اور جانے والی پروازیں سال کے آخر تک منسوخ کردی گئی ہیں۔

برطانوی ایئرلائن نے مسقط، منامہ، دوحہ، دبئی اور تل ابیب کی تمام پروازیں رواں ماہ کے آخر تک منسوخ کردیں۔
Pages: [1]
View full version: مشرق وسطیٰ کشیدگی، برطانوی ایئرلائن کی پروازیں منسوخ