slotcosino Publish time 2026-3-11 10:36:39

لبنان سے میزائل حملہ، اسرائیلی فوج کا کمیونیکیشن سسٹم تباہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1563981_382331_leb_updates.jpg

لبنان سے میزائل حملے میں اسرائیلی فوج کا کمیونیکیشن سسٹم تباہ، 2 اسرائیلی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ گیدیون سار نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ​​اس وقت ختم ہوگی جب اسرائیل اور امریکا مناسب سمجھیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1563899_032643_updates.jpg
آبنائے ہرمز میں مائنز بچھانے والی 10 کشتیوں اور جہازوں کو تباہ کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ

سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب بارودی سرنگیں بچھانے والی 16 ایرانی کشتیاں تباہ کر دیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

گیدیون سار کا کہنا تھا کہ جنگ کے خاتمے کا فیصلہ امریکا اور اسرائیل مل کر کریں گے، اسرائیل ایران سے لامحدود جنگ نہیں چاہتا۔

اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے چند گھنٹوں میں آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی 10 کشتیوں اور جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش کی تو مزید کارروائیاں کریں گے۔
Pages: [1]
View full version: لبنان سے میزائل حملہ، اسرائیلی فوج کا کمیونیکیشن سسٹم تباہ