بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1563984_4269297_%D9%84%DB%8C%D9%86_updates.jpgفائل فوٹوشاہراہ قراقرم اپر کوستان کے مختلف مقامات پر بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے۔
لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گلگت بلتستان کا ملک کے دیگر شہروں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
حکام کے مطابق سڑکوں کی بحالی کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، راستے بند ہونے سے سیکڑوں مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
Pages:
[1]