slotcosino Publish time 2026-3-11 12:34:02

ایران نے اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش کردی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1563985_1825065_irree_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز

ایران نے اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش کردی۔

ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یکے بعد دیگرے میزائل ایئرپورٹ پر گر رہے ہیں جن سے دھماکوں کی آوازیں بلند ہورہی ہیں اور آگ کے شعلے پھیل رہے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سوائے چند میزائل روکنے کے اسرائیل کا دفاعی نظام ناکام رہا اور پھر سائرن کی آوازیں گونجتی رہیں۔
Pages: [1]
View full version: ایران نے اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش کردی