نائلہ راجہ کو بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1564015_8322870_NCLQ_updates.jpg— اسکرین گریب
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ ایک بار پھر ٹرولنگ کی زد میں آ گئیں۔
گزشتہ دنوں قومی کرکٹر سے شادی کے بعد شہہ سرخیوں کا حصہ بننے والی نائلہ راجہ اپنی بغیر میک اپ ویڈیو کے سبب تنقید کا نشانہ بن گئیں۔
خیال رہے کہ نائلہ راجہ ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی ہیں، انہوں نے حال ہی میں جلد کی لیزر ٹریٹمنٹ کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی۔
@liony001 #nylaraja #fyppppppppppppppppppppppp #1millionaudition #tiktok #fyp original sound - ᥫ᭡
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559489_115259_updates.jpg
نائلہ راجہ کا ثانیہ اشفاق کیلئے مبہم پیغام
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ نے کھلاڑی کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے لیے مبہم پیغام شیئر کر دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ویڈیو میں انہوں نے اس طریقۂ علاج کے بارے میں بتایا اور یہ بھی ذکر کیا کہ وہ مستقبل میں مزید بیوٹی پروسیجرز کروانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
ویڈیو میں بغیر میک اپ ان کی اصل جلد نظر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آئے، جن میں سے کئی تنقیدی تھے۔
Pages:
[1]