slotcosino Publish time 2026-3-11 17:47:29

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کی پوسٹیں نشانہ، روسی ساختہ ہیوی گرنیڈ لانچرز برآمد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1564027_8291455_11_updates.jpg---فائل فوٹو

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک افواج کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ نمبر 2 اور 3 کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

پاک فوج کی بھرپور کارروائی سے افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563724_113818_updates.jpg
آپریشن غضب للحق: ارندو و کرم میں اہم پوسٹیں و مراکز تباہ، افغان طالبان بھاگنے پر مجبور

آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے افغان طالبان کے زیرِ قبضہ پوسٹوں سے روسی ساختہ ہیوی گرنیڈ لانچرز قبضے میں لے لیا۔

سیکیورٹی ذرائع نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آپریشن غضب للحق جاری ہے اور اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔
Pages: [1]
View full version: آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کی پوسٹیں نشانہ، روسی ساختہ ہیوی گرنیڈ لانچرز برآمد