slotcosino Publish time 2026-3-11 19:43:00

عالمی برادری جنگ کے ذمے داروں پر توجہ نہیں دیتی: ایرانی صدر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1564040_7618065_06_updates.jpgایران کے صدر مسعود پزشکیان—فائل فوٹو

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری جنگ کے ذمے داروں پر توجہ نہیں دیتی۔

مسعود پزشکیان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی نظام اور سیکیورٹی کو سنگین خطرات ہو سکتے ہیں۔

ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کا خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ کسی تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1564023_120627_updates.jpg
ایران جنگ کا انجام کیا ہو گا؟ 5 ممکنہ منظر نامے سامنے آ گئے

امریکی نیوز سائٹ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران دوبارہ مذاکرات کریں اور ایرانی جوہری پروگرام محدود کرنے پر نیا معاہدہ ہو جائے https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین خلیجی ریاستوں پر حملوں سے متفق نہیں، بحران کا حل جلد از جلد مذاکرات اور بات چیت کی طرف واپسی میں ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین خطے میں کشیدگی کم کرنے، امن کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ رابطے مضبوط کرتا رہے گا، امن اور استحکام کے قیام کے لیے چین اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
Pages: [1]
View full version: عالمی برادری جنگ کے ذمے داروں پر توجہ نہیں دیتی: ایرانی صدر