slotcosino Publish time 2026-3-11 20:23:48

لائیو نشریات میں دھماکوں کی گونچ، تہران کے انقلاب اسکوائر کے ہنگامہ خیز مناظر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1564043_8694102_15_updates.jpg
---اسکرین گریب

ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع انقلاب اسکوائر پر ایرانی میڈیا کی براہِ راست نشریات کے دوران زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔

رپورٹس کے مطابق لائیو کوریج کے دوران اچانک شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جو نشریات میں واضح طور پر سنی جا سکتی تھیں۔

ویڈیو کے مطابق کیمروں نے موقع پر موجود ہجوم کو بھی ریکارڈ کیا جب کہ پسِ منظر میں دھماکوں کی آوازیں گونجتی رہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560956_105700_updates.jpg
قطر: لائیو نشریات کے دوران ہنگامی میزائل الرٹ جاری، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر صارفین نے ہنگامی صورتحال میں اینکر کے پُرسکون رویے کو سراہا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دلچسپ بات یہ رہی کہ دھماکوں کے باوجود اسکوائر میں موجود افراد فوری طور پر منتشر نہیں ہوئے، متعدد افراد ایرانی پرچم لہراتے رہے اور امریکا کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے اپنی مزاحمت کا اظہار کرتے رہے۔
Pages: [1]
View full version: لائیو نشریات میں دھماکوں کی گونچ، تہران کے انقلاب اسکوائر کے ہنگامہ خیز مناظر