slotcosino Publish time 2026-3-12 00:16:51

وائٹ ہاؤس کے قریب وین ڈرائیور نے گاڑی رکاوٹوں سے ٹکرا دی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1564084_5121274_WH_updates.jpgفوٹو: امریکی میڈیا

وائٹ ہاؤس کے قریب وین ڈرائیور نے گاڑی رکاوٹوں سے ٹکرا دی، جس کے بعد اطراف کی سڑکیں اور داخلی راستے عارضی طور پر بند کر دیے گئے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد وین ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا، مزید تفتیش جاریہے، وین ٹکرانے کے واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

واقعہ صبح ساڑھے چھ بجے سے پہلے پیش آیا، جس کی تحقیقات پولیس کے ساتھ سیکرٹ سروس بھی کر رہی ہے، گاڑی ٹکرانے کے وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی وائٹ ہاؤس میں موجود تھے۔
Pages: [1]
View full version: وائٹ ہاؤس کے قریب وین ڈرائیور نے گاڑی رکاوٹوں سے ٹکرا دی