slotcosino Publish time 2026-3-12 00:55:41

ملتان: گھر کے اندر گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1564086_3084508_Death-body3_updates.jpgعلامتی تصویر۔

ملتان کے علاقے ہیڈ سکندری کے قریب گھر کے اندر گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

مقامی پولیس کے مطابق گٹر کی ایک سائیڈ بیٹھ جانے سے 2 مزدور گٹر کے اندر جا گرے۔ جاں بحق محنت کشوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کے ورثا کی درخواست پر گھر کے مالک کے خلاف کارروائی کی جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: ملتان: گھر کے اندر گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق