slotcosino Publish time 2025-10-15 23:33:12

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر 15 دن کی توسیع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-15/1519752_1296781_incomeTax-fbr_updates.jpg—فائل فوٹو

ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر 15 دن کی توسیع کر دی۔

یہ بات فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری نوٹیفکیشن میں بتائی گئی ہے۔






نوٹیفکیشن کے مطابق مالی سال 2025ء کے لیے انکم ٹیکس کے گوشوارے اب 31 اکتوبر 2025ء تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 ستمبر کو 15 دن کی توسیع کی تھی۔

ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025ء تک بڑھائی گئی تھی۔
Pages: [1]
View full version: ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر 15 دن کی توسیع