بھارت: نازیبا حرکات کی شکایت، ملزم نے خاتون کو ہی تشدد کا نشانہ بنادیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517587_7566995_wmn_updates.jpgفائل فوٹوبھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں نازیبا حرکات کرنے والے شخص کی شکایت کرنے پر پڑوسیوں نے خاتون اور اس کے والد کو ہی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ کے علاقے راجا جی پورم میں ایک خاتون نے اپنے پڑوسیوں پر طویل عرصے سے ہراسانی اور جسمانی تشدد کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ ایک پڑوسی نے 3 اکتوبر کو اس کے سامنے نازیبا حرکات کیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-19/1511658_114534_updates.jpg
بھارت: ملزم خاتون کے کمرے میں زبرستی گھس گیا، نازیبا تصاویر بھی بنائیں
ملزم نے خاتون کے موبائل فون سے 14,000 روپے اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کیے اور 70,000 روپے بھی مانگے۔ اس نے دھمکی دی کہ اگر وہ واقعے سے متعلق کسی کو بتائے گی تو اس کی تصاویر وائرل کر دی جائیں گی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ جب میں نے اس واقعے کی ویڈیو ریکارڈ کرنے کی کوشش کی تو وہ شخص مشتعل ہوگیا اور اپنے اہلخانہ کے ساتھ مل کر جن میں 3 خواتین بھی شامل تھیں میرے گھر میں گھس آیا اور مجھے زمین پر گراکر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ اس دوران مجھے بچانے کیلئے آنے والے والد کو بھی بری طرح مارا پیٹا گیا۔
خاتون کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مجھے لات مار کر زخمی کیا اور میرے جسم کے نازک حصوں کو بھی نشانہ بنایا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-10/1508823_072037_updates.jpg
بھارت: ٹیکسی میں طالبہ کے سامنے نازیبا حرکت کرنے پر ڈرائیور گرفتار
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں پولیس نے ایک کیب ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر گاڑی چلاتے ہوئے ایک طالبہ مسافر کی موجودگی میں نازیبا حرکت کر رہا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے، جبکہ متاثرہ خاتون کا طبی معائنہ بھی کروایا گیا ہے۔
بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
Pages:
[1]