slotcosino Publish time 2025-10-16 01:30:08

دل اور صحت کیلئے ورزش ضروری مگر کتنی دیر؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-15/1519762_1164844_Exertcies_updates.jpg

صحت مند زندگی کےلیے ورزش ضروری ہے، مگر کتنی دیر؟ کیا زیادہ ورزش کے نقصانات بھی ہوسکتے ہیں؟

ورزش کے بارے میں عام اور درست تاثر یہ ہے کہ تندرستی اور فٹ رہنے کےلیے متحرک رہنا لازمی ہے اور اس کےلیے ایکسرسائز بہترین نسخہ ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-11/1518585_085018_updates.jpg
10 ہزار قدم چلنے کا وقت نہیں؟ بہتر نتائج کیلئے یہ ورزشیں کریں

زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنا بہترین صحت اور فٹنس کےلیے مفید ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ماہرین کے مطابق جسم اور دل دونوں ہی کےلیے ورزش کی عادت بہترین ہے لیکن اس میں بھی اعتدال ضروری ہے، بہت زیادہ ایکسر سائز بھی نقصان دہ ہوسکتی ہے۔

ماہر امراض قلب ڈاکٹر امییا ادیور کے مطابق زیادہ شدت والی ایکسر سائز جیسے’میراتھن اور ٹرائیتھلون‘ دل کے حصوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، جس سے دھڑکن میں خرابی بھی پیدا ہوسکتی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-04/1516306_072849_updates.jpg
21 دن میں 7 کلو وزن کم کرنے کا آسان فارمولا سامنے آگیا

کیا آپ صرف 21 دن میں 7 کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہوتا فارمولا پیش خدمت ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ماہر امراض قلب نے مزید کہا کہ ہفتے میں ڈھائی گھنٹے کی متعدل ورزش یعنی تیز چہل قدمی، سائیکل چلانا، تیراکی دل کی تندرستی کےلیے کافی ہیں، اس سے زیادہ ایکسر سائز سے دل پر دباؤ بڑھ بھی سکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق جو لوگ روزانہ 75 منٹ سے زائد سخت ورزش کرتے ہیں، ان کی شریانوں میں کیلشیم جمع ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق دل کے لیے ورزش کے فائدے ایک خاص حد کے بعد رک جاتے ہیں، حد سے بڑھی ہوئی ایکسرسائز مفید نہیں ہوتی، ہر ایک کو دیکھنا ہوگا کہ کیا وہ صحیح طریقے سے ورزش کررہے ہیں یا نہیں۔





نوٹ: یہ مضمون قارئین کی معلومات کیلئے شائع کیا گیا ہے۔ صحت سے متعلق امور میں اپنے معالج کے مشورے پر عمل کریں۔
Pages: [1]
View full version: دل اور صحت کیلئے ورزش ضروری مگر کتنی دیر؟