slotcosino Publish time 2025-10-10 09:53:35

فاروق ستار قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517592_7129627_Farooq-Sattar_updates.jpgفائل فوٹو۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار قومی اسمبلی میں پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر ہوگئے۔

ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق فاروق ستار کو چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: فاروق ستار قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر