slotcosino Publish time 2025-10-16 04:45:05

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-15/1519790_6763730_petrolum_updates.jpg
—فائل فوٹو

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 263 روپے2 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-15/1500970_115201_updates.jpg
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل

مٹی کے تیل کی قیمت میں 7روپے 19پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر کی کمی کی منظوری دی گئی ہے، جس کی نئی قیمت 275 روپے 42 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 181 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 162 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی