slotcosino Publish time 2025-10-10 09:53:40

خیبر پختونخوا کی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کا اجلاس کل طلب

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517609_8427110_kp-assembly_updates.jpg

خیبر پختونخوا کی سیاست میں ہلچل پر اپوزیشن نے اجلاس کل طلب کر لیا۔

اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہو گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517576_054046_updates.jpg
سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کی وجہ بتا دی

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کی وزارتِ اعلی سے ہٹانے کی تصدیق کر دی اور اس فیصلے کی وجہ بھی بتا دی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

قائدِ حزبِ اختلاف کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اجلاس اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللّٰہ نے طلب کیا ہے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ اجلاس میں سیاسی صورتِ حال اور آئندہ کی حکمتِ عملی پر غور ہو گا۔

قائدِ حزبِ اختلاف کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں اپوزیشن اراکین تجاویز پیش کریں گے۔
Pages: [1]
View full version: خیبر پختونخوا کی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کا اجلاس کل طلب