حماس فلسطینیوں پر گولیاں چلا رہی ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ کا الزام
امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے الزام لگایا ہے کہ حماس غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر تشدد کر رہی اور ان پر گولیاں چلا رہی ہے۔ایڈمرل کوپر نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس فلسطینیوں پر تشدد اپنے زیر قبضہ علاقوں اور اسرائیل کی بنائی ہوئی زرد لکیر کے عقبی علاقوں میں بھی کر رہی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-15/1519776_094943_updates.jpg
غزہ: انتہائی مشکل حالات کے باوجود امتحان میں کامیابی طالبات خوشی سے نہال
طالبہ نے کامیابی کے بعد مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بمباری، بھوک اور خوف کے درمیان پڑھائی کی، یہ کامیابی صرف میری نہیں، بلکہ ہر اس فلسطینی بچے کی ہے جو امید سے جیتا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انھوں نے حماس پر زور دیا کہ وہ یہ کارروائیاں روک دے اور امن کے تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہتھیار پھینک دے، نیز صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر پوری طرح عمل کرے۔
ایڈمرل کوپر نے کہا کہ امریکا نے اپنی تشویش مصالحت کاروں تک پہنچا دی ہے۔
Pages:
[1]