slotcosino Publish time 2025-10-10 09:53:43

اسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی کی منظوری دے دی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517616_3180316_GAZA-NEW-2_updates.jpgتصویر سوشل میڈیا۔

اسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی کی منظوری دے دی۔

میڈرڈ سے عرب میڈیا کے مطابق اسپین کی پارلیمنٹ میں ہتھیاروں کی پابندی کے قانون کے حق میں 178 اور مخالفت میں 169 ووٹ پڑے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو دفاعی ساز و سامان، مصنوعات، ٹیکنالوجی کی تمام برآمدات اور درآمد پر پابندی ہوگی۔
Pages: [1]
View full version: اسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی کی منظوری دے دی