شمالی وزیرستان میں ہلال احمر کی گاڑی پر فائرنگ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-16/1519795_4206228_hilal-ahmr_updates.jpgشمالی وزیرستان میں میران شاہ ایشا چیک پوسٹ کے قریب ہلال احمر کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق ہلال احمر کی گاڑی پر چار گولیاں لگیں، تاہم گاڑی میں موجود تمام افراد محفوظ رہے۔
ہلال احمر کی گاڑی پر فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔
Pages:
[1]