slotcosino Publish time 2025-10-10 09:53:47

پاک جنوبی افریقا سیریز کی نشریاتی تفصیلات جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517820_4304333_sa_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کی نشریاتی تفصیلات جاری کردی گئیں۔

جنوبی افریقا کے سابق کپتان شان پولک، سابق پاکستانی کپتان عامر سہیل، رمیز راجہ، وقار یونس اور ٹیسٹ کرکٹر بازید خان پینل میں شامل ہیں۔

دوسری جانب وائٹ بال سیریز کے کمنٹری پینل میں عامر سہیل، رمیز راجہ، عروج ممتاز اور جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر جے پی ڈومنی اور ورنن فلینڈر شامل ہیں۔

ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ میں 28 کیمرے اور بگی کیم شامل ہے جبکہ ہاک آئی اور الٹرا ایج ڈی آر ایس ٹیکنالوجی بھی اس سیریز کا حصہ ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517519_110748_updates.jpg
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20 سیریز، پاکستان ٹیم میں سینئرز کی واپسی کا کوئی امکان نہیں

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور کوچ مائیک ہیسن کے درمیان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے لاہور اور دوسرا ٹیسٹ 20 اکتوبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا، ٹیم کا دوسرا گروپ صبح لاہور پہنچے گا۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بدھ کو دو حصوں میں لاہور پہنچ گئی تھی۔
Pages: [1]
View full version: پاک جنوبی افریقا سیریز کی نشریاتی تفصیلات جاری