slotcosino Publish time 2025-10-16 08:38:56

یرغمالیوں کی لاشوں کی بازیابی سے پیچھےنہیں ہٹ رہے، امریکی مشیر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-16/1519900_1213390_f_updates.jpg

سینئر امریکی مشیر نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی لاشوں کی بازیابی سے کوئی بھی پیچھے نہیں ہٹ رہا، زیادہ سے زیادہ لاشیں نکالنے کی کوششیں کی جاری ہیں۔

یرغمالیوں کی باقیات کی تلاش میں مدد دینے والے کے لیے انعام کااعلان بھی کریں گے، تعمیر نو کا کوئی پیسہ ان علاقوں میں نہیں جائے گا جن پر حماس کا کنٹرول ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کسی کو غزہ چھوڑنے پر مجبور نہیں کرے گا، غزہ میں بین الاقوامی فورس کے لیے منصوبہ بندی جاری ہے۔

سینئر امریکی مشیرنے بتایا کہ انڈونیشیا سمیت کئی ممالک نے غزہ میں فوج بھیجنے کی پیشکش کی ہے، مصر، قطر جیسے ممالک کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔
Pages: [1]
View full version: یرغمالیوں کی لاشوں کی بازیابی سے پیچھےنہیں ہٹ رہے، امریکی مشیر