slotcosino Publish time 2025-10-10 09:53:54

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517830_9053461_stockkkkk_updates.jpg
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1307 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 574 پر پہنچ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517507_102000_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 947 کی بلند سطح پر پہنچاhttps://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 625 کی بلند سطح پر پہنچا جبکہ ایک لاکھ 65 ہزار 526 تک کی نچلی سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 266 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان