slotcosino Publish time 2025-10-10 09:54:02

غزہ میں ماسک کی قلت، بچوں کو ایک ہی ماسک سے آکسیجن لینے پر مجبور کیا گیا: یونیسیف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517840_3038349_Gaza-Babies-sharing-beds_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

یونیسف نے بتایا کہ غزہ میں قلت، بچوں کو ایک ہی ماسک سے آکسیجن لینے پر مجبور کیا گیا ہے۔


اقوام متحدہ کے ادارے برائے اطفال(UNICEF) نے کہا ہے کہ اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے غزہ کے اسپتالوں میں بچوں کے انکیوبیٹرز فراہمی رک گئی تھی۔

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-07-26/1494602_030810_updates.jpg
دودھ نہ ملنے پر غزہ میں 40 ہزار بچوں کی اموات کا خدشہ

غزہ حکومتی میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ غزہ میں 40 ہزار بچے دودھ نہ ملنے کے سبب کچھ ہی دنوں میں مرسکتے ہیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ غزہ جنگ کے دوران غزائی قلط میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے حاملہ خواتین نے وقت سے قبل، وزن کی کمی کا شکار بچوں کو پیدا کیا، یہاں تک کہ غزہ میں پیدا ہونے والا ہر بانچواں بچہ ان مسائل کے ساتھ دنیا میں آیا۔

پچھلے مہینے کے آغاز سے اسرائیل نے شمالی غزہ میں اسپتال بند کردیے تھےجس کی وجہ سے غزہ کے جنوبی حصے میں موجود اسپتالوں پر مریضوں کا رش بڑھ گیا تھا۔

یونیسیف کے ترجمان جیمس ایلڈر نے بتایا کہ نصر اسپتال کی راہداری میں مائیں اور بچے لیٹے ہوتے ہیں، جبکہ نولود بچوں کو ایک دوسرے کے ساتھ آکسیجن ماسک اور بستر شیئر کرنا پڑتا ہے۔
Pages: [1]
View full version: غزہ میں ماسک کی قلت، بچوں کو ایک ہی ماسک سے آکسیجن لینے پر مجبور کیا گیا: یونیسیف