وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی وزیر خزانہ سے ملاقات
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-16/1519993_7800171_%DB%81%D8%B1%D9%86%DA%AF_updates.jpgفائل فوٹو
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللّٰه عبدالعزيز الجدعان سے ملاقات کی۔
وزیر خزانہ نے ملاقات کے دوران پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر بات کی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی ہم منصب کوقومی ائیر لائن اور ہوائی اڈوں کی نجکاری پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان میں انفراسٹرکچر منصوبوں کے لیے سعودی حمایت کی خواہش کا اظہار کیا۔
Pages:
[1]