slotcosino Publish time 2025-10-10 09:54:08

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان آج پاکستان پہنچیں گے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517865_7964211_%DA%BE%DA%86fx_updates.jpg— تصویر بشکریہ پاکستانی سفارت خانہ اردن

غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے میں شامل سابق سینیٹر مشتاق احمد خان آج پاکستان پہنچیں گے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گزشتہ شب اردن میں پاکستانی سفارت خانے نےپوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان، جنہیں اسرائیل نے گزشتہ ہفتے فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والی کشتیوں کے ایک فلوٹیلا کو روکنے کے بعد حراست میں لیا تھا، بحفاظت پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔




ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اردن کے نائب وزیراعظم ایمن الصفدی کو فون کیا اور مشتاق احمد کی عمان واپسی میں اردن کی مدد پر شکریہ ادا کیا۔
Pages: [1]
View full version: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان آج پاکستان پہنچیں گے