کراچی میں نشئی نے 2 بچوں کو جلا کر مار ڈالا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-16/1519996_1892049_01_updates.jpg—فائل فوٹوکراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں نشے کے عادی شخص نے 2 بچوں کو آگ لگا کر قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق حملے میں جھلس کر زخمی ہونے والے 2 بچے زیر علاج ہیں۔
واقعے کے بعد ملزم نے بھی مبینہ طور پر اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔
Pages:
[1]