جنگ بندی غزہ میں دی گئی قربانیوں کا نتیجہ ہے: فلسطینی اسلامک جہاد
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517895_2768913_Harkat-ul-Islami-Jehad_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیافلسطینی تنظیم اسلامک جہاد نے کہا کہ جنگ بندی غزہ میں دی گئی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پردستخط ہوجانے پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامک جہاد نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی، غزہ میں دی گئی قربانیوں کا ثمر ہے۔
بنای میں کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے حصول میں بین الاقوامی کوششیں شامل رہی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-12-25/1303104_081846_updates.jpg
حماس، اسلامی جہاد نے مصر کی جنگ بندی تجاویز مسترد کردیں
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسلامی جہاد نے مصر کی جنگ بندی تجاویز مسترد کردیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
مزاحمتی گروپ کی جانب سے بیان میں بتایا گیا کہ اِن تاریخی لمحات میں اہم ترین کردار ادا کرنے والے عظیم شہدا کو نہیں بھولیں گے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ بہادر مجاہدین کے حوصلے، شجاعت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
Pages:
[1]