slotcosino Publish time 2025-10-16 17:06:08

پنجاب: مذہبی جماعت کے پُرتشدد مظاہرین کی گرفتاریاں جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-16/1520024_94886_tl_updates.jpgفائل فوٹو

مذہبی جماعت کے پُرتشدد احتجاج کے معاملے سے متعلق لاہور سے اب تک 326 مظاہرین کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

پولیس کے مطابق پُرتشدد مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن لاہور کے مختلف علاقوں میں جاری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-15/1519731_034146_updates.jpg
لاہور سمیت پنجاب بھر میں پولیس کا مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن

پنجاب پولیس کی جانب سے دارالخلافہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے پُرتشدد مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر سے 3400 ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے، ملزمان کو اے، بی اور سی کیٹگری میں تقسیم کر کے گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے مذہبی جماعت کے واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پنجاب: مذہبی جماعت کے پُرتشدد مظاہرین کی گرفتاریاں جاری