slotcosino Publish time 2025-10-10 09:54:22

پاکستان، افغانستان کوالیفائر راؤنڈ میچ بغیر کسی گول کے برابر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517909_9123117_pak-afghan_updates.jpgدونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا کوالیفائر کا آئندہ میچ 14 اکتوبر کو کویت میں کھیلا جائے گا۔

اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027ء کوالیفائر راؤنڈ کیلئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس بورڈ فٹبال اسٹیڈم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

پہلے ہاف میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا، جبکہ دوسرے ہاف میں پاکستانی ٹیم کو پینلٹی ملی، جسے عبید خان نے مس کر دیا۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب میں دوسرا کوالیفائر کا آئندہمیچ 14 اکتوبر کو کویت میں کھیلا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان، افغانستان کوالیفائر راؤنڈ میچ بغیر کسی گول کے برابر