slotcosino Publish time 2025-10-10 09:54:23

بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹیلی فون

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517907_826845_bilawal-shehbaz_updates.jpgوزیرِ اعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری—فائل فوٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیلی فون کیا ہے۔

پاکستان پیپز پارٹی کے اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے درمیان موجودہ سیاسی صورت حال، سیلاب اور خارجہ پالیسی پر بات چیت ہوئی۔
Pages: [1]
View full version: بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹیلی فون