انڈونیشیا میں 6 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-16/1520019_4621769_Earth-Quake-4_updates.jpg—فائل فوٹوامریکی جیو لوجیکل سروے نے بتایا کہ انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں 6 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ابیپورہ شہر سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2021-01-17/873407_024939_updates.jpg
انڈونیشیا: زلزلے میں اموات کی تعداد 73 ہوگئی
انڈونیشیا میں دو روز قبل آنے والے زلزلے میں اموات کی تعداد 73 ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انڈونیشیا میں آنے والے اس زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع فی الحال موصول نہیں ہوئی ہے۔
بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ انڈونیشیا میں آنے والے اس زلزلے سے بحرالکاحل میں سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
Pages:
[1]