سونے کا بھاؤ بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517918_7024862_gold9_updates.jpg—فائل فوٹوسونے کا بھاؤ آج عالمی اور مقامی منڈیوں میں بغیر کسی تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے پر برقرار ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-10-09/1517734_052122_updates.jpg
سونے کی تاریخی اڑان، 2025 میں 50 فیصد اضافہ، وجہ صرف ٹرمپ نہیں
کراچی سونے کی تاریخی اُڑان، 2025میں 50فیصد اضافہ، وجہ... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 64 ہزار 521 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ہزار 39 ڈالرز فی اونس برقرار ہے۔
Pages:
[1]