slotcosino Publish time 2025-10-16 19:42:08

چین کا پاکستان اور افغانستان جنگ بندی کا خیرمقدم

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-16/1520063_5482069_11_updates.jpg—فائل فوٹو

چین کی جانب سے پاکستان اور افغانستان جنگ بندی کا خیرمقدم اور کوششوں کی حمایت کی گئی ہے۔

ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ تحمل، مکمل اور دیرپا جنگ بندی پر عمل پیرا ممالک کی حمایت کرتے ہیں۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چین تعلقات میں مسلسل بہتری کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-10-16/1519793_034912_updates.jpg
کابل پر حملے کے بعد جنگ بندی، فتنہ الخوارج کی قیادت اور مرکز تباہ، جھڑپوں میں 50 طالبان اور جنگجو ہلاک

اسلام آباد، راولپنڈی پاکستان کی جانب سے کابل پر... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے کابل پر حملے کے بعد فریقین میں جنگ بندی ہو گئی ہے۔

پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا فیصلہ طالبان رجیم کی درخواست پر کیا گیا، سیز فائر کے دوران فریقین مسئلے کا حل تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش کریں گے۔
Pages: [1]
View full version: چین کا پاکستان اور افغانستان جنگ بندی کا خیرمقدم