slotcosino Publish time 2025-10-10 16:21:21

جرمنی کا غزہ کی تعمیر نو کیلئے کانفرنس بلانے کا مطالبہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518241_2244035_Chancellor-Friedrich-Merz_updates.jpgجرمن چانسلر فریڈرک مرز—فائل فوٹو

جرمن چانسلر نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی تعمیرِ نو کےلیے ہنگامی کانفرنس بلائی جائے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ انکی حکومت مصر کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ کانفرنس کا انعقاد کرنا چاہتی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-06-17/1481722_080310_updates.jpg
حالیہ اسرائیلی حملوں سے ایرانی حکومت بہت کمزور پڑ گئی ہے، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر فریڈرک مارس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حالیہ حملوں سے ایرانی حکومت بہت کمزور پڑ گئی ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

جرمن چانسلر نے کہا کہ غزہ میں پانی کی فراہمی، بجلی کی ترسیل اور صحت کے نظام کی تعمیرِنو کے لیے ہنگامی بنیاد پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

اس سے قبل جرمن حکومت کی جانب سے اسرائیل حماس جنگ بندی کے بعد جرمنی نے فوری طور پر 29 ملین یورو(34 ملین ڈالر) دینے کا وعدہ کیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: جرمنی کا غزہ کی تعمیر نو کیلئے کانفرنس بلانے کا مطالبہ