جرمن چانسلر نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی تعمیرِ نو کےلیے ہنگامی کانفرنس بلائی جائے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ انکی حکومت مصر کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ کانفرنس کا انعقاد کرنا چاہتی ہے۔
حالیہ اسرائیلی حملوں سے ایرانی حکومت بہت کمزور پڑ گئی ہے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر فریڈرک مارس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حالیہ حملوں سے ایرانی حکومت بہت کمزور پڑ گئی ہے۔
جرمن چانسلر نے کہا کہ غزہ میں پانی کی فراہمی، بجلی کی ترسیل اور صحت کے نظام کی تعمیرِنو کے لیے ہنگامی بنیاد پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
اس سے قبل جرمن حکومت کی جانب سے اسرائیل حماس جنگ بندی کے بعد جرمنی نے فوری طور پر 29 ملین یورو(34 ملین ڈالر) دینے کا وعدہ کیا ہے۔