slotcosino Publish time 2025-11-4 01:03:16

عیسائیوں کے قتل کے حوالے سے امریکی صدر کا بیان مسترد کرتے ہیں: نائیجریا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-03/1525265_139710_Kimiebi-Imomotimi-Ebienfa,-a-spokesman-for-Nigerias-Ministry-of-Foreign-Affairs_updates.jpg

نائجیریا کی وزارتِ خارجہ کے ترجمانکیمیبی امومتیمی نے کہا ہے کہ وہ عیسائیوں کے قتل کے حوالے سے امریکی صدر کا بیان مسترد کرتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائجیریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان کیمیبی امومتیمی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا سے ملنے والے کسی بھی ممکنہ تعاون کا خیر مقدم کرے گا تاہم وہمسیحی شہریوں کے قتل عام کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔

نائیجریا کے وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہے، تاہم وہ اس بیان کو مسترد کرتے ہیں کہ مسیحی آبادی کی کوئی نسل کشی کی جارہی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-03/1525259_064906_updates.jpg
حماس کی جانب سے 3 یرغمالیوں کی لاشیں واپس کرنے پرخوشی ہوئی: امریکی صدر

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے 3 یرغمالیوں کی لاشیں واپس کرنے پرخوشی ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

قبل ازیں امریکی صدر ٹرمپ نے نائجیریا پر الزام عائد کیا تھا کہ وہاں بوکو حرام اور القاعدہ سے منسلک دہشت گرد گروپ عیسائیوں کا قتل عام کر رہے ہیں اور اس کو روکنے کے لیے انہوں نے محکمہ جنگ کو نائجیریا میں قتل و غارت روکنے کے لیے تیار رہنے کا کہا تھا۔
Pages: [1]
View full version: عیسائیوں کے قتل کے حوالے سے امریکی صدر کا بیان مسترد کرتے ہیں: نائیجریا