slotcosino Publish time 2025-11-21 13:02:55

فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا، 4 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-21/1530410_7409388_factory_updates.jpg

فیصل آباد میں ملک پور کے علاقے میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، ملبے سے 9زخمیوں کو نکال لیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

دھماکے سے فیکٹری اور ملحقہ مکانوں کی چھتیں گر گئیں، اب تک 4 افراد کے لاشیں نکالی لی جاچکی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے سے 9 افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا، مزید افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا، 4 افراد جاں بحق