Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 427|Reply: 0

فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا، 4 افراد جاں بحق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194359
Post time 2025-11-21 13:02:55 | Show all posts |Read mode
  

فیصل آباد میں ملک پور کے علاقے میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، ملبے سے 9  زخمیوں کو نکال لیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

دھماکے سے فیکٹری اور ملحقہ مکانوں کی چھتیں گر گئیں، اب تک 4 افراد کے لاشیں نکالی لی جاچکی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے سے 9 افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا، مزید افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:54 GMT+5 , Processed in 0.050428 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list