slotcosino Publish time 2025-11-23 20:57:00

ایشیاکپ رائزنگ اسٹارز: فائنل دیکھنے محسن نقوی دوحہ پہنچ گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-23/1531111_6679692_%D9%86%D9%86%D8%B3_updates.jpg
محسن نقوی — فائل فوٹو

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی دوحہ پہنچ گئے۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-21/1530553_111032_updates.jpg
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز، پاکستان شاہینز سری لنکا اے کو ہراکر فائنل میں

ایشیاکپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے دی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان شاہینز اور بنگلا دیش اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی بطور مہمان خصوصی چیمپیئن ٹیم کو ٹرافی دیں گے اور انعامات بھی تقسیم کریں گے۔

واضح رہے کہ قطر کرکٹ حکام نے محسن نقوی کو رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل پر مدعو کیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: ایشیاکپ رائزنگ اسٹارز: فائنل دیکھنے محسن نقوی دوحہ پہنچ گئے