Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 449|Reply: 0

ایشیاکپ رائزنگ اسٹارز: فائنل دیکھنے محسن نقوی دوحہ پہنچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-23 20:57:00 | Show all posts |Read mode
  
محسن نقوی — فائل فوٹو

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی دوحہ پہنچ گئے۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے۔   
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز، پاکستان شاہینز سری لنکا اے کو ہراکر فائنل میں

ایشیاکپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے دی۔   

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان شاہینز اور بنگلا دیش اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی بطور مہمان خصوصی چیمپیئن ٹیم کو ٹرافی دیں گے اور انعامات بھی تقسیم کریں گے۔

واضح رہے کہ قطر کرکٹ حکام نے محسن نقوی کو رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل پر مدعو کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:39 GMT+5 , Processed in 0.052224 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list