slotcosino Publish time 2025-12-1 22:39:06

بھارت: ٹیوشن ٹیچر کی پہلی جماعت کی 4 بچیوں سے زیادتی، ملزم گرفتار



https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-01/1533550_3089209_rape_updates.jpgفائل فوٹو

بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں ایک نجی ٹیوشن ٹیچر پر 4 کمسن بچیوں کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا الزام سامنے آیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بچیوں کی عمریں 6 سے 7 سال کے درمیان ہیں اور وہ پہلی جماعت کی طالبات ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-12/1527917_053850_updates.jpg
بھارت: جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 15 سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

پولیس نے بتایا کہ ملزم پہلے ہی گرفتار ہو کر عدالتی تحویل میں ہے، جبکہ متاثرہ کے اہلِ خانہ نے ملزم کو خودکشی پر اُکسانے کے الزام میں سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات تقریباً 9 بج کر 15 منٹ پر نہارلاگون پولیس اسٹیشن میں ایک زبانی اطلاع موصول ہوئی، جس میں الزام لگایا گیا کہ ٹیوشن کے دوران بچیوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔

رپورٹ ملتے ہی سب انسپکٹر ایس درچی کی قیادت میں پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-08/1526797_103326_updates.jpg
بھارت: سرکاری اسکول میں 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

ہ گزشتہ روز لڑکی گھر سے پانی لینے نکلی تھی، اس دوران ملزمان اسے زبردستی پکڑ کر اسکول کے احاطے میں گھسیٹ کر لے گئے اور لڑکی کو جان سے مارنے کی دھمکی دیکر باری باری اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ملزم کی شناخت 35 سالہ میلو ٹکر کے طور پر کی گئی ہے، جو لوئر سبانسری ضلع کے بولا گاؤں کا رہائشی ہے۔ واقعہ مبینہ طور پر نہارلاگون کے جی سیکٹر میں واقع اس کے کرائے کے اپارٹمنٹ میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: بھارت: ٹیوشن ٹیچر کی پہلی جماعت کی 4 بچیوں سے زیادتی، ملزم گرفتار