Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 946|Reply: 0

بھارت: ٹیوشن ٹیچر کی پہلی جماعت کی 4 بچیوں سے زیادتی، ملزم گرفتار

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178401
Post time 2025-12-1 22:39:06 | Show all posts |Read mode


  فائل فوٹو  

بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں ایک نجی ٹیوشن ٹیچر پر 4 کمسن بچیوں کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا الزام سامنے آیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بچیوں کی عمریں 6 سے 7 سال کے درمیان ہیں اور وہ پہلی جماعت کی طالبات ہیں۔   
بھارت: جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 15 سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

پولیس نے بتایا کہ ملزم پہلے ہی گرفتار ہو کر عدالتی تحویل میں ہے، جبکہ متاثرہ کے اہلِ خانہ نے ملزم کو خودکشی پر اُکسانے کے الزام میں سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔   

پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات تقریباً 9 بج کر 15 منٹ پر نہارلاگون پولیس اسٹیشن میں ایک زبانی اطلاع موصول ہوئی، جس میں الزام لگایا گیا کہ ٹیوشن کے دوران بچیوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔

رپورٹ ملتے ہی سب انسپکٹر ایس درچی کی قیادت میں پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔   
بھارت: سرکاری اسکول میں 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

ہ گزشتہ روز لڑکی گھر سے پانی لینے نکلی تھی، اس دوران ملزمان اسے زبردستی پکڑ کر اسکول کے احاطے میں گھسیٹ کر لے گئے اور لڑکی کو جان سے مارنے کی دھمکی دیکر باری باری اسے زیادتی کا نشانہ بنایا،   

ملزم کی شناخت 35 سالہ میلو ٹکر کے طور پر کی گئی ہے، جو لوئر سبانسری ضلع کے بولا گاؤں کا رہائشی ہے۔ واقعہ مبینہ طور پر نہارلاگون کے جی سیکٹر میں واقع اس کے کرائے کے اپارٹمنٹ میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 17:47 GMT+5 , Processed in 0.047361 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list