پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی میں عالمی سطح پر بڑی انٹری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-03/1534153_5232854_10_updates.jpg—فائل فوٹوپاکستان ڈیجیٹل اکانومی میں عالمی سطح پر بڑی انٹری کے لیے تیار ہے۔ پاکستان پہلی بار عالمی کرپٹو فورمز پر اعلیٰ سطح نمائندگی کرے گا۔
وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب دبئی اور ابوظبی میں عالمی کرپٹو ایونٹس سے خطاب کریں گے۔ بلال بن ثاقب 4 دسمبر کو بائننس بلاک چین ویک میں شرکت کریں گے۔
امارات کے وزیر برائے اے آئی عمر سلطان بھی ایونٹس میں شریک ہوں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-02-18/1442764_042542_updates.jpg
ورلڈ بینک کا ڈیجیٹل اکانومی پروجیکٹ کے تحت نادرا سرگرمیوں کا خیرمقدم
اسلام آباد ورلڈ بینک گروپ کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پاکستان کی نمائندگی کو تاریخی اور بے مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان عالمی انوویشن ایکو سسٹم سے شمولیت کی جانب بڑھ رہا ہے۔
پاکستان اب عالمی ڈیجیٹل معیشت کی تشکیل میں کردار ادا کرے گا۔
Pages:
[1]