Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 531|Reply: 0

پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی میں عالمی سطح پر بڑی انٹری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-3 18:51:02 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستان ڈیجیٹل اکانومی میں عالمی سطح پر بڑی انٹری کے لیے تیار ہے۔ پاکستان پہلی بار عالمی کرپٹو فورمز پر اعلیٰ سطح نمائندگی کرے گا۔

وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب دبئی اور ابوظبی میں عالمی کرپٹو ایونٹس سے خطاب کریں گے۔ بلال بن ثاقب 4 دسمبر کو بائننس بلاک چین ویک میں شرکت کریں گے۔

امارات کے وزیر برائے اے آئی عمر سلطان بھی ایونٹس میں شریک ہوں گے۔   
ورلڈ بینک کا ڈیجیٹل اکانومی پروجیکٹ کے تحت نادرا سرگرمیوں کا خیرمقدم

اسلام آباد ورلڈ بینک گروپ کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد...   

پاکستان کی نمائندگی کو تاریخی اور بے مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان عالمی انوویشن ایکو سسٹم سے شمولیت کی جانب بڑھ رہا ہے۔

پاکستان اب عالمی ڈیجیٹل معیشت کی تشکیل میں کردار ادا کرے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:09 GMT+5 , Processed in 0.050544 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list