slotcosino Publish time 2025-12-4 20:12:07

تمام غیرقانونی مہاجرین کو ان کے ملک واپس بھیجنا چاہیے، شہری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-04/1534447_2715196_%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%A7_updates.jpg--فائل فوٹو

خیبر پختونخوا کے عوام نے غیرقانونی افغانیوں کے حوالے سے وفاقی حکومت کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جتنے بھی غیرقانونی مہاجرین ہیں انہیں ان کے ملک واپس بھیجنا چاہیے۔

خیبر پختونخوا کے عوام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے افغان مہاجرین کو نکالنے کااچھا فیصلہ کیا ہے، واپس جانے والے افغان مہاجرین کو کیمپوں میں رکھا جارہا ہے اور سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-04/1534429_100802_updates.jpg
افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کی کبھی مخالفت نہیں کی، شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کہاں سے آپریٹ ہورہا ہے اس بارے میں علم نہیں ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

شہریوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کا افغان شہریوں کی واپسی سے متعلق فیصلہ مثبت اور قابلِ ستائش اقدام ہے، ہم نے 40 سال افغانیوں کی مہمان نوازی کی اور ان کا وزیر خارجہ بھارت سے مدد مانگ رہا ہے۔

شہریوں نے حکومت سے درخواست کی کہ افغان مہاجرین کو مزید وقت نہ دیا جائے۔
Pages: [1]
View full version: تمام غیرقانونی مہاجرین کو ان کے ملک واپس بھیجنا چاہیے، شہری