Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 900|Reply: 0

تمام غیرقانونی مہاجرین کو ان کے ملک واپس بھیجنا چاہیے، شہری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-4 20:12:07 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

خیبر پختونخوا کے عوام نے غیرقانونی افغانیوں کے حوالے سے وفاقی حکومت کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جتنے بھی غیرقانونی مہاجرین ہیں انہیں ان کے ملک واپس بھیجنا چاہیے۔

خیبر پختونخوا کے عوام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے افغان مہاجرین کو نکالنے کا  اچھا فیصلہ کیا ہے، واپس جانے والے افغان مہاجرین کو کیمپوں میں رکھا جارہا ہے اور سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔   
افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کی کبھی مخالفت نہیں کی، شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کہاں سے آپریٹ ہورہا ہے اس بارے میں علم نہیں ہے۔   

شہریوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کا افغان شہریوں کی واپسی سے متعلق فیصلہ مثبت اور قابلِ ستائش اقدام ہے، ہم نے 40 سال افغانیوں کی مہمان نوازی کی اور ان کا وزیر خارجہ بھارت سے مدد مانگ رہا ہے۔

شہریوں نے حکومت سے درخواست کی کہ افغان مہاجرین کو مزید وقت نہ دیا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:12 GMT+5 , Processed in 0.046180 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list