غزہ میں حکومت کرنا نہیں چاہتے، ٹیکنوکریٹک انتظام کی حمایت کرتے ہیں، حماس
https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-12-06/1534799_7970526_Hamas-Figure_akhbar.jpg—فائل فوٹو
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں حکومت نہیں کرنا چاہتے اور ٹیکنوکریٹک انتظام کی حمایت کرتے ہیں۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک عہدے دار نے عرب خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انکی تنظیم نے غزہ میں مجوزہ انتظامی باڈی میں شامل ناموں پر اتفاق کرلیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-04/1534528_110616_updates.jpg
غزہ میں امداد لوٹنے میں ملوث اسرائیل نواز گینگ کا سربراہ یاسر ابو شباب ہلاک
اطلاعات کے مطابق ابو شباب کو شدید زخمی حالت میں اسرائیل لے جایا گیا، جہاں وہ زخموں کے باعث دم توڑ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
حماس اہلکار نے کہا کہ اسرائیلی کی جانب سے ممکنہ سیٹ اپ کے عمل درآمد میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔
حماس عہدے دار کا بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کے حوالے سے کہنا تھا کہ اس فوج کا کردار صرف جنگ بندی کی نگرانی تک محدود رکھا گیا ہے بجائے غزہ کا نظم و نسق میں اپنا کردار ادا کرے۔
Pages:
[1]